کینیڈا
-
کینیڈا کا کمپنیوں کو اسرائیلی بستیوں سے کاروباری روابط پر خبردار کرنے کا فیصلہ
کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے ملکی کمپنیوں کو اسرائیلی آبادکاریوں سے منسلک کاروباری سرگرمیوں میں براہِ راست یا بالواسطہ شرکت سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے قانونی، مالی اور ساکھ کو پہنچنے والے ممکنہ نقصانات سے خبردار کیا ہے۔
-
بڑا شیطان دوستوں پر بھی رحم نہیں کرتا
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی حقیقت کینیڈین وزیر اعظم کی زبانی
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ہفتے کے روز امریکہ کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے پر کہا کہ واشنگٹن کی جانب سے بہت زیادہ مطالبات پیش کئے گئے جبکہ بدلے میں مراعات کے امریکی وعدے بہت کم تھے۔
-
ٹرمپ کینیڈا کے ساتھ جاری جنگ ہار رہا ہے
واشنگٹن اور اوٹاوا کے درمیان تجارتی کشیدگی میں اضافے کے دوران امریکی جریدے آتلانٹک نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا پر دباؤ ڈالنے کی حکمتِ عملی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر اس تجارتی جنگ میں پسپائی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ڈونلڈ ٹرمپ کے ناکام توسیع پسندانہ عزائم: گرین لینڈ سے آبنائے ہرمز تک
ان تمام توسیع پسندانہ دعوؤں کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ کی باتوں اور عملی حقیقت کے درمیان بڑا فرق اور فاصلہ ہے۔ ہر معاملے میں قانونی رکاوٹیں، بین الاقوامی مخالفت، اور عملدرآمد کی واضح حکمت عملی کا فقدان نیز فوجی صلاحیت کا فقدان، جیسے مسائل حائل ہیں۔
-
کینیڈا: فلسطینی اسکارف اتارنے کا اقدام نسل پرستی قرار، مسلم کونسل کی مذمت
کینیڈا کی نیشنل مسلم کونسل نے ساسکاٹون میں ایک تقریبِ اسناد کے دوران ایک طالب علم سے فلسطینی اسکارف اتارنے کے واقعے کو “فلسطینی مخالف نسل پرستی” قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کینیڈا میں عرب اور مسلم برادری کی غزہ امدادی مہم تیر
ماہِ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کینیڈا کے مختلف شہروں میں عرب اور مسلم برادریوں نے غزہ کے متاثرین کی مدد کے لیے وسیع پیمانے پر امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
-
ٹرمپ کی کینیڈا کو کھلی دھمکی: چین سے معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف لگے گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پر کینیڈا کو سخت نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو امریکہ کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔
-
تصویری رپورٹ| کینیڈا کے معروف عالم دین حُجّت الاسلام مولانا احمد رضا حسینی نے شیعہ کالج لکھنؤ کا دورہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، کینیڈا میں مقیم حُجّت الاسلام مولانا احمد رضا حسینی صاحب اورخوجہ جماعت کے نائب صدر ہاجی پاریکھ صاحب،ممبئی، نے شیعہ کالج لکھنؤ کا دورہ کیا۔
-
ایران نے رائل کینیڈین نیوی کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
ایران کا کہنا ہے کہ کینیڈا کا اقدام بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے۔
-
-
تصویری رپورٹ| کینیڈا میں شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کینیڈا کے شہر کیلگری میں شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی
-
تصویری رپورٹ |ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کینیڈا کے شہر کالگرے میں مجلس عز کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کینیڈا کے شہر کالگرے میں مجلس عز کا انعقاد کیا گیا جس میں مومین نے شرکت فرمائی۔
-
امریکہ کسی کا دوست نہیں؛
ٹرمپ کی ناراضگی نے کینیڈا کو مشرق کی راہ دکھا دی
کینیڈا کے وزیر اعظم نے واشنگٹن اور اوٹاوا کے درمیان تعطل کا شکار ہونے والے تجارتی مذاکرات کے موقع پر، ایشیا کا رخ کیا ہے تاکہ نئی تجارتی شراکت داری قائم کرکے امریکہ پر اپنا انحصار کم کر سکیں۔
-
تصویری رپورٹ | ٹورانٹو، کینیڈا میں فلسطین کے حق میں ایک بڑا عوامی مظاہرہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کینیڈا کے مختلف گروپوں کے دس ہزار سے زائد مظاہرین نے غزہ میں فلسطینی عوام پر مسلط کردہ نسل کشی کی جنگ کی مذمت کرتے ہوئے اس خطے کا محاصرہ توڑنے اور غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کرنے کے لئے مارچ کیا۔