کشمیر میں ہڑتال
-
کشمیر؛ فوجی چھاونی پر مسلح افراد کا حملہ، تین مسلح افراد ہلاک
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں ایک فوجی مرکز راشٹریہ رایفل کی بٹالین کے ہیڈکوارٹر پر مسلح افراد نے پھر حملہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی فوج نے حکومت کو سرجیکل آپریشن کا ثبوت پیش کر دیا
فوج کے ذریعے ثبوت حکومت کو پیش کئے جانے کے بعد ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی نے سیکورٹی سے متعلق کابینہ کی کمیٹی سی سی ایس کا اجلاس کیا-
-
کشمیر؛ آغاحسن کی رہائش گاہ پر وادی کی دینی، مزاحمتی اور سماجی تنظیموں کا اجلاس
آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی رہائش گاہ پر وادی کی معروف دینی، مزاحمتی اور سماجی تنظیموں کا خصوصی محرم اجلاس منعقد ہوا۔
-
کشمیر؛ نوجوان کی موت کے بعد پرتشدد مظاہرے، سرحد پر حالات انتہائی کشیدہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پچاسی ویں روز بھی پرتشدد مظاہروں، سخت بندشوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رہا-
-
ہند و پاک کے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے پر الزامات
ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
سشما سوراج نے کشمیرمیں بھارت کا خونین چہرہ چھپانے کی ناکام کوشش کی
بھارت کے مکرو فریب سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں ہوسکتی۔آغا حسن
آغا صاحب نے کہا کہ دہشت گردی کا رونا رونا اور اٹوٹ انگ کا راگ الاپتے رہنا تنازعہ کشمیر کے حوالے سے مذاکراتی عمل سے راہ فرار اختیار کرنے کیلئے بھارت کا روایتی نسخہ رہا ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اراکین و عاملین ضلع بڈگام کا خصوصی محرم اجلاس
محرم الحرام ظلم و بربریت کے خلاف مزاحمت کی تجدید عہد کا مہینہ: آغا حسن
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ شہدائے کربلاؑ کا ظلم وتسلط کے خلاف مزاحمت کا لامثال مظاہرہ دنیائے انسانیت بالخصوص مظلوم و محکوم قوموں کیلئے مشعل راہ ہے۔
-
کشمیر عوام ایک بار پھر نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم، حالات بدستور کشیدہ
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ستترہویں روز بھی سخت بندشوں اور بعض علاقوں میں غیراعلانیہ کرفیو کے باوجود پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا-
-
ہندوستان زیر انتظام کشمیر میں رواں شورش کے محرکات
اب یہاں کے لوگ یہاں کی علاقائی پارٹیوں پر بھی اعتماد کھو بیٹھے ہیں، یہاں کی علاقائی پارٹیاں صرف بیان بازی پر ہی اپنے دن گزارتے ہیں عملی شکل میں کوئی پارٹی کچھ بھلا نہیں کرسکتی ہے کیونکہ ماضی کے تجربات بھی عوام کے سامنے ہیں۔
-
بڈگام چلو کال کے دوسرے روز بھی قصبہ بڈگام کو سیل کیا گیا
آغا حسن کی خانہ نظر بندی توڑ کر احتجاجی جلوس نکالنے کی کوشش
مزاحمتی قیادت کے متحدہ احتجاجی پروگرام کے تحت بڈگام چلو کال کے دوسرے روز بھی فورسز نے ضلع ہیڈکواٹر بڈگام کو سیل کرکے رکھ دیا اور ضلع ہیڈکواٹر کی طرف آنے والے تمام راستوں پر کڑے پہرے بٹھا دیئے
-
کشمیر؛ اوڑی میں فوجی کیمپ پر ہوئے حملے سے ہند و پاک کی کشیدگی میں اضافہ: محبوبہ مفتی
ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ اوڑی میں فوجی کیمپ پر حملے کا مقصد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ جیسی صورتحال پیدا کرنا ہے.
-
کشمیر ایک بار پھر نماز جمعہ سے محروم، اکثر علاقوں میں کرفیو نافذ
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جمعے کو متعدد اضلاع میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود مختلف مقامات پر پرتشدد مظاہرے کئے گئے -
-
کشمیر میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری، بیشتر علاقوں میں کرفیو نافذ+ تصاویر
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات اڑسٹھویں دن بھی بدستور کشیدہ ہیں اور مختلف مقامات پر پرتشدد مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رہا -