اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مقدس مقام پر حملے اور پوپ کی توہین پر دنیا بھر کے عیسائیوں کے غم و غصے کے باوجود ٹرمپ نے کہا ہیکہ میں پوپ سے معافی نہیں مانگوں گا، انہوں نے ایسی باتیں کیں جو درست نہیں تھیں۔
دوسری جانب امریکی صدر نے اپنی جنگی سرگرمیوں کا جاری رکھنے کا اعادہ کیا اور کہا کہ ایران کے بعد ہم کوبا پر حملہ کر سکتے ہیں
آپ کا تبصرہ