ٹریٹا پارسی
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران کی فتح مغربی مشاہیر کی زبانی؛
دنیا ہر روز ایران پر زیادہ سے زیادہ امریکی دباؤ کی حکمتِ عملی کی تزویراتی شکست کا اعتراف کر رہی ہے۔ ہارورڈ اور کولمبیا یونیورسٹی سے لے کر نیٹو اور سینٹ کام کے سابق کمانڈروں تک، سب کا ماننا ہے کہ واشنگٹن نہ صرف اپنی مرضی تہران پر مسلط کرنے میں ناکام رہا بلکہ دباؤ کا بالکل الٹا نتیجہ نکلا: ایران زیادہ طاقتور اور زیادہ بےباک ہو گیا ہے اور ایک عالمی طاقت بننے کے دہانے پر ہے یا ایک عالمی طاقت بن چکا ہے اور اب دنیا کی سیاسی اور عسکری مفکرین امریکی حکمتِ عملی کی 'مکمل ناکامی' اور ایران کے ایک ایسی طاقت بننے کی بات کر رہے ہیں جسے نہ نظرانداز کرنا اور نہ ہی چھپانا، ممکن ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
صہیونی ریاست پر حملہ؛ جو کچھ ہؤا، اس کی عظمت کا ادراک کرنے پر کچھ وقت لگے، ٹریٹا پارسی + تصویر
کوئنسی انسٹی ٹیوٹ کے نائب سربراہ، ٹریٹا پارسی نے اسرائیل پر ایران کے حملوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: یہ پہلا موقع ہے کہ ایران نے کسی دوسرے ملک (یعنی ایران کے سوا کسی اور سرزمین) پر اسرائیلی حملے کے جواب میں، اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جنگ کے قواعد تبدیل ہو گئے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران نے گیم رولز بدل دیئے ہیں / جوابی کاروائی نے اپنی جگہ شدیدتر تلافی کو دے دی، ٹریٹا پارسی
"ٹریٹا پارسی" نے لکھا: "ایران نے قشم پر امریکی حملے کے بعد کویت اور بحرین میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران چین دوستی؛
ٹرمپ کے لئے کامیاب ایرانی - چینی کی اسکیم
چینی صدر سے ٹرمپ کی ملاقات سے تھوڑی دیر قبل، چینی جہازوں نے ایرانی مکانزم کے تحت آبنائے ہرمز سے اپنا سفر شروع کیا۔ / چین نے نے آبنائے ہرمز "ماحولیاتی تحفظ کے لئے تمام انتظامی اخراجات" برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے، (جو درحقیقت وہی ٹول ٹیکس ہے دوسرے نام کے تحت)۔
-
عیسائی مذہبی راہنما بھی میدان میں آگئے؛
فوجی اخراجات میں اضافہ خیانت ہے پوپ لیو / امریکی عوام کانگریس اراکین پر جنگ ختم کرنے کے لئے دباؤ ڈالیں، پوپ لیو + نکتہ
کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا نے یورپ کے فوجی اخراجات میں اضافے کی مذمت کی جو سرد جنگ کے دور کے بعد، سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔/ انھوں نے امریکی عوام سے تقاضا کیا کہ وہ کانگریس سے رابطہ کریں اور قانون سازوں پر جنگ کے خاتمے کے لئے دباؤ ڈالیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
نیویارک ٹائمز کا انکشاف، ٹرمپ کا المیہ / تین میزائل اڈوں پر حملے؛ 30 ارب ڈالر اڑا دیئے! + کچھ نکتے
یہ ایک اہم اور قابل غور نکتہ ہے کہ یہ جو مغربی ذرائع کہتے ہیں کہ ایران کے اتنے فیصد ذخائر خرچ ہوئے ہیں اور اتنے فیصد رہ گئے ہیں، یہ سب اندازے اور تخمینے ہیں جن کی کوئی معلوماتی بنیاد نہیں ہے۔ اصولی طور پر ایران کے اسلحے کے ذخائر کی مقدار سوا متعلقہ فوجی حکام کے، کسی کو بھی معلوم نہیں ہیں۔ اور پھر ایران میں جنگ کے دوران جہاں اسلحہ دشمن کے خلاف استعمال ہو رہا ہوتا ہے، وہاں مزید اسلحہ بن بھی رہا ہوتا ہے، چنانچہ ان تخمینوں اور اندازوں کو وقعت دینا معقول نہیں ہے۔