3 جون 2026 - 23:04
ایران نے گیم رولز بدل دیئے ہیں / جوابی کاروائی نے اپنی جگہ شدیدتر تلافی کو دے دی، ٹریٹا پارسی

"ٹریٹا پارسی" نے لکھا: "ایران نے قشم پر امریکی حملے کے بعد کویت اور بحرین میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی تھنک ٹینک "کوئنسی" کے نائب سربراہ اور بین الاقوامی تعلقات کے تجزیہ کار "ٹریٹا پارسی" نے لکھا: "ایران نے قشم پر امریکی حملے کے بعد کویت اور بحرین میں امریکی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

ایران مزید "مساوی پیمانے پر جوابی کاروائی" کی حکمت عملی  پر عمل نہیں کرتا اور اپنی جوابی کاروائیوں کی سطح بڑھانا چاہتا ہے۔

ایران نے مزید مساوی پیمانے پر جواب دینے کی پالیسی ترک کر دی ہے اور بعدازیں ہر امریکی حملے کا کم از کم ڈیڑھ گنا زیادہ سخت جواب دے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

ایران نے گیم رولز بدل دیئے ہیں / جوابی کاروائی نے اپنی جگہ شدیدتر تلافی کو دے دی، ٹریٹا پارسی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha