اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فون کیا اور اپنے دورہ بھارت کی تصدیق کی۔
روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان پر پہلگام واقعے کے بعد حالیہ کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا ہے جبکہ ترجمان کریمیلن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نریندر مودی کی جانب سے بھارتی دورے کی دعوت قبول کر لی۔
ذرائع کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ملک کے دورے کی دعوت قبول کر لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا فون کیا اور اپنے دورہ بھارت کی تصدیق کی ہے.
آپ کا تبصرہ