محرم الحرام
-
بھارت میں محرم جلوس کے دوران رام لیلا گراؤنڈ میں فاقہ شکنی پر تنازع، انتظامیہ کی بروقت مداخلت سے صورتحال قابو میں
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے ایک گاؤں میں محرم کے جلوس کے دوران اس وقت مختصر کشیدگی پیدا ہوگئی جب جلوس میں شریک کچھ افراد نے فاقہ شکنی کے وقت رام لیلا گراؤنڈ میں رک کر روزہ افطار کرنے کی تیاری کی، جس پر رام لیلا کمیٹی کے عہدیداروں اور بعض مقامی افراد نے اعتراض کیا۔
-
عاشورا خلقت کا راز
یوم عاشورا 1448ھ؛ کربلا دنیا کے سب سے بڑے ماتمی دستے کا میزبان + ویڈیوز
ملینز حسینی عزادار عاشورا کے ظہر کو دنیا کے عظیم ترین ماتمی دستے میں، طویریج کے مقام سے حَرَمِ امام حسین(ع) پہنچے۔ اس موقع پر بے شمار علموں اور عزاء کے پرچموں کے درمیان بڑی تعداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم پرچم بھی لہرائے جاتے رہے اور بڑی تعداد میں عزاداروں نے رہبر شہید حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کی تصویری اٹھا رکھی تھیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛
اسرائیل کو ذلت کے ساتھ لبنان سے نکلنا ہوگا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے جمعہ کے دن اپنے خطاب میں کہا کہ ایران نے ایک مفاہمت نامے تک رسائی حاصل کی جو امریکہ اور صہیونی ریاست کی باضابطہ شکست کا اعلان تھا، اور مقاومت اسلامی جمہوریہ کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
حصۂ سوئم | عاشورا اور ہماری ذمہ داریاں؛ اشکوں سے ظہور کی تیاری تک
یوم عاشورا وہ دن ہے جب زمین و زمان عظیم ترین غم و اندوہ میں مبتلا ہے، تاریخ کی عزاداری اور یوم سوگ ہے؛ کائنات کے تمام ذرے اس بے انتہا ماتم و عزا کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر غم سے تڑپ رہے ہیں۔
-
عاشورا خلقت کا راز
حصۂ دوئم | عاشورا اور ہماری ذمہ داریاں؛ اشکوں سے ظہور کی تیاری تک
یوم عاشورا وہ دن ہے جب زمین و زمان عظیم ترین غم و اندوہ میں مبتلا ہے، تاریخ کی عزاداری اور یوم سوگ ہے؛ کائنات کے تمام ذرے اس بے انتہا ماتم و عزا کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر غم سے تڑپ رہے ہیں۔
-
عاشورا خلقت کا راز
حصۂ اول | عاشورا اور ہماری ذمہ داریاں؛ اشکوں سے ظہور کی تیاری تک
یوم عاشورا وہ دن ہے جب زمین و زمان عظیم ترین غم و اندوہ میں مبتلا ہے، تاریخ کی عزاداری اور یوم سوگ ہے؛ کائنات کے تمام ذرے اس بے انتہا ماتم و عزا کے ساتھ ہم آہنگ ہوکر غم سے تڑپ رہے ہیں۔
-
عاشورا خلقت کا راز
غم حسینؑ سے فرزند زہراءؑ سے وداع تک
ان دنوں میں جب ایرانی قوم خود کو اپنے شہید رہبر امام سید علی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے وداع کے لئے تیار کر رہی ہے اور ساتھ ہی حضرت ابی عبداللہ الحسین (علیہ السلام) کے سوگ میں عزادار ہے، ایک بڑا سوال رائے عامہ میں پایا جاتا ہے اور وہ یہ کہ: کیا ان دو واقعات کے درمیان محض ایک تاریخی ہم وقتی ہے یا ایک گہرا اور تہذیبی و تمدنی ربط؟
-
حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛
سیکریٹری جنرل حزب اللہ شیخ نعیم قاسم کی تقریر کے اہم نکات
شیخ نعیم قاسم نے کہا: ہم 2 مارچ کو واضح اور قطعی فیصلے کے ساتھ میدان میں آئے، کیونکہ یہ مناسب وقت تھا، ہم ایران کے سہارے میدان مین اترے اور اپنی طاقت میں ایک طاقت کا اضافہ کیا جو "کیاست" سے عبارت ہے۔ ہم نے ایران پر اعتماد کیا اور ایران اس اعتماد سے بطور احسن عہدہ برآ ہؤا؛ چنانچہ ہم ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور کہتے ہیں ایران دنیا بھر کے شریفوں میں شریف ترین ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛
اسرائیل کو کسی بھی عنوان سے لبنان کی سرزمین میں نہیں رہنا چاہئے، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل کے منصوبے کی خطے میں شکست کا حوالہ دیتے ہوئے، اس بات پر زور دیا کہ کوئی صہیونی فوجی لبنانی سرزمین میں باقی نہیں رہنا چاہئے۔
-
محرم الحرام حق و باطل کے معرکے میں استقامت، صبر، قربانی اور حق گوئی کا عملی درس دیتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
خادمینِ ابوالفضل العباسؑ کے زیرِ اہتمام امام بارگاہ سامرہ، نیو رضویہ سوسائٹی اسکیم 33 میں عشرۂ محرم الحرام کے سلسلے میں مجالسِ عزا کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس سے لندن سے تشریف لانے والے معروف عالمِ دین علامہ سید علی رضا رضوی خطاب کررہے ہیں۔
-
امام حسینؑ نے دین کی حفاظت کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر اور معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے مولائے کائنات، امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ کی حیاتِ طیبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ کس طرح آپؑ نے نخلستانِ ایمان کی آبیاری کی، عدل و انصاف کی شمع روشن کی اور علم و حکمت کے دروازے کھول دیئے۔
-
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کل پاکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
-
حزب اللہ کے خلاف امریکی-صہیونی سازش ناکام
ایران اور محور مقاومت کی تباہی کی امریکی-اسرائیلی سازش ناکام ہو گئی، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، محور مقاومت کا طاقتور حامی ہے / انھوں نے زور دے کر کہا کہ خطے میں امریکی-اسرائیلی سازش ناکام ہو گئی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛
ہم نے جنگ کے لئے ایک نیا طریقہ اپنا لیا ہے، سیکریٹری جنرل حزب اللہ + ویڈیو
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا: مقاومت (تحریک مزاحمت) "موت" سے نہیں ڈرتی اور مقاومت کے حامی آزاد پیدا ہوئے ہیں تاکہ ظلم اور قبضے کے خلاف جنگ لڑیں۔/ تسلیم اور سر خم کرنے کی لاگت تمام نقصانات سے بالاتر ہے۔/ ہمیں اور لبنان کو دشمن کے خطرناک ترین منصوبے کا سامنا ہے۔/ مقاومت اور لبنانی فوج کے درمیان فتنہ انگیزی کی ناکام سازش/ ** ہم نے جنگ کے لئے نیا طریقہ اپنا لیا ہے۔/ حزب اللہ نے مستقبل کے لئے طویل مدتی حکمت عملی تیار کی ہے۔/ ہم نے کربلائی فیصلہ کیا ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی: محرم امت کی بیداری اور اسلامی اقدار کے احیاء کا عظیم موقع ہے
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ماہِ محرم امتِ مسلمہ کی بیداری، معاشرتی اصلاح اور اسلامی اقدار کے فروغ کا اہم موقع ہے، جبکہ پیغامِ عاشورا کو معاشرے کے ہر طبقے تک مؤثر انداز میں پہنچانا وقت کی ضرورت ہے۔
-
ماہ رجب المرجب کی فضیلت، اور صاحبان معرفت کے لئے بہترین مراقبہ
جیسا کہ اہل معرفت نے کہا ہے، اہم ترین مراقبوں میں سے ایک جو اس مہینے میں شروع سے آخر تک توجہ کے لائق ہے، وہ "حدیثِ مَلَکُ الدّاعی" (دعوت دینے والے فرشتے کے سلسلے میں منقولہ حدیث) کو یاد کرنا ہے۔