غزہ جنگ بندی منصوبہ
-
غزہ میں مکمل جنگ بندی صرف قابض اسرائیل کے انخلاء سے ممکن ہے: قطر
قطر کے وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں مکمل جنگ بندی کو صرف اس وقت حقیقی طور پر مانا جا سکتا ہے جب قابض اسرائیل مکمل طور پر علاقے سے نکل جائے۔
-
جنگ بندی کے خاتمے کا امریکی مندوب کو اطلاع دینے کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے:حماس
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اس اسرائیلی دعوے کی سختی سے تردید کی کہ تحریک نے امریکی مندوب برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف کو جنگ بندی کے خاتمے سے آگاہ کیا ہے۔
-
اگر غزہ جنگ بندی ختم ہوئی تو ٹرمپ کو نقصان ہوگا:امریکی میڈیا
امریکی جریدے دی انٹرسیپٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی ختم ہوئی تو اس کا سب سے زیادہ نقصان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ہوگا۔
-
ٹرمپ کے ایلچی اور داماد نے امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی
متحدہ عرب امارات کے سرکاری ذرائع کے مطابق، امریکی سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے داماد اور خصوصی ایلچی جَیرڈ کوشنر اور ان کے ہمراہ اسٹیو وٹکاف نے ابوظبی میں امارات کے مشیرِ قومی سلامتی سے ملاقات کی۔
-
-
غزہ جنگ بندی سے اسرائیلی سیخ پا؛
تصویری خبر | غزہ کو ہم نے ہیروشیما بنادیا لیکن بدستور زندہ ہے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صہیونی صحافی گیدئون لیوی نے X پر لکھا: "ہم نے ہیروشیما بنادیا لیکن وہ بدستور زندہ ہے اس خون پر گریہ کناں ہیں جو بہایا گیا۔ (ہاآرتص کے صارفین کی آراء)۔
-
حماس نے غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کر دیا
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعرات کی صبح ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے کے حتمی طور پر طے پانے کا اعلان کیا ہے۔
-
حماس اور اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق کر لیا:ٹرمپ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں۔
-
پاکستانی نامور شخصیات کی غزہ میں ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت
پاکستان کے نامور سیاسی، مذہبی اور میڈیا شخصیات نے غزہ کے لیے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
وزیر اعظم مودی نے غزہ جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کے نئے منصوبے کی حمایت کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو سال سے جاری غزہ جنگ کو ختم کرنے کے 'جامع منصوبے' کا خیرمقدم کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ٹرمپ کا منصوبہ فلسطینی اور اسرائیلی عوام کے لیے "طویل مدتی اور دیرپا امن کی راہ ہموار کرتا ہے۔