علی الزیدی
-
الزیدی کی روبیو سے ملاقات: ہتھیاروں پر ریاست کی اجارہ داری کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے
عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات میں ملک میں ہتھیاروں پر مکمل حکومتی اختیار قائم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئین اور قانونی اصولوں کے مطابق اس مقصد کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔
-
عراقی وزیراعظم کا نیویارک دورہ، بغداد کو معاشی خودمختاری کے نئے امتحان کا سامنا
عراقی وزیراعظم علی الزیدی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ستمبر کے اواخر میں نیویارک روانگی کی تیاریوں کے دوران عراق میں واشنگٹن کے ساتھ مالی اور اقتصادی معاملات پر نئے مذاکرات کے حوالے سے سیاسی و عوامی تشویش بڑھ گئی ہے۔
-
عراق داخلی امور میں امریکی مداخلت نے الزیدی کابینہ کی تشکیل روک دی، عراقی رہنما
عزم عراق اتحاد کے رہنما محمد الضاری نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے داخلی معاملات میں امریکی مداخلت کے باعث نامزد وزیراعظم علی الزیدی اپنی کابینہ مقررہ وقت پر مکمل نہیں کر سکے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا حشد الشعبی کے کردار پر زور، امن و استحکام کا ضامن قرار دیا
عراقی وزیر اعظم الزیدی نے کہا ہے کہ حشد الشعبی ملک میں امن و استحکام کے قیام کا ایک اہم ستون ہے اور اس کے اہلکار دیگر سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر عراق کی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
مکتب تشیّع کے پیروکاروں کو تسلیم اور پسپائی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، صدر پزشکیان
صدر اسلامی جمہوریہ ایران، نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: "امریکی حکام کو مشورہ دیں کہ فوجی دباؤ کو ہمارے خطے سے جمع کرکے لے جائے، کیونکہ مکتب تشیّع کے پیروکار جبر کے سامنے سرتسلیم خم نہیں کیا کرتے۔