صہیونی جرائم
-
خآموش مسلمان اور صہیونی - امریکی درندگی؛
امریکی امدادرسانی؛ سامانان تقسیم کرنے کی آڑ میں 580 فلسطینی شہید اور 4000 زخمی
امداد وصول کرنے کے لئے لگی ہوئی قطاروں میں فلسطینیوں پر صہیونی درندوں کے حملوں میں اب تک 580 فلسطینی شہید اور تقریباً 4000 زخمی ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، اسرائیلی اشتعال انگیز کارروائیاں علاقائی و عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
امت مسلمہ کب جاگے گی!!
اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم نے غزہ کو ’کرہ ارض پر سب سے زیادہ بھوکا مقام‘ قرار دیدیا
جنیوا میں ایک پریس بریفنگ کے دوران جینز لارکے نے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد پہنچانے میں اقوام متحدہ کو درپیش مشکلات کی تفصیل بیان کی۔
-
لندن میں غزہ کےمظلوم عوام کے حق میں عظیم الشان مظاہرہ، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
برطانوی دارالحکومت لندن کی فضا بدھ کے روز اس وقت آہوں اور سسکیوں سے گونج اٹھی جب ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے، غزہ کے زخمی دلوں کی ترجمانی کرتے ہوئے قابض اسرائیل کی سفاکانہ جنگی جارحیت کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔
-
ہم اپنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، نیتن یاھو دھوکہ دہی پر قائم ہے:حماس کا دوٹوک اعلان
اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نے دنیا کو صاف صاف بتا دیا ہے کہ قابض اسرائیل کے فریب اور دھوکہ دہی پر مبنی دعووں سے وہ مرعوب نہیں ہوں گے، نہ ہی اپنی مزاحمت کو ترک کریں گے، چاہے اس راہ میں کتنی ہی آزمائشیں کیوں نہ آئیں۔
-
اسرائیل جنگ بند کرے اور انسانی امداد کو غزہ میں داخل ہونے دے،ورنہ پابندی لگائیں گے، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا
برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فوجی کارروائیاں جاری رہیں تو اسرائیل کو ٹھوس اقدامات کا سامنا کرنا پڑے گا۔/ فرانس، برطانیہ، کینیڈا کا اعلان: غزہ میں اسرائیل نے جارحیت جاری رکھی تو پابندیاں لگائیں گے
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنا، خیانت اور غداری ہے، نبیہ بری
لبنانی پارلیمان کے سربراہ نے کہا: ہمیں یقین ہے کہ صہیونی ریاست لبنان پر جارحیت کرکے بیروت کو تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔
-
غزہ میں امداد پہچانے والے فریڈم فلوٹیلا کی کشتی پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو+ تصاویر
اسرائیل نے شام میں صدارتی محل کے قریب ڈرون حملہ کیا جس میں دمشق کے نواح میں شامی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ صہونیوں کی خوشنودی کو اپنے لئے باعث عافیت سمجھنے والے سمجھے ہونگے کیا؟
-
ویڈیو | صہیونیوں کی یلغار سے پہلے فلسطین تمام مذاہب کے لئے امن کا گہوارہ تھا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | امریکی صدارتی انتخابات میں گرین پارٹی کی نامزد امیدار کہتی ہیں: صہیونیوں کی آمد سے پہلے فلسطین تمام مذاہب کے پیروکاروں کے لئے امن کا گہوارہ تھا اور تمام مذاہب کے لوگ ایک ساتھ امن و سکون کے ساتھ رہ رہے تھے۔ امریکی ڈالر غزہ کے خلاف صہیونی جنگ کا ایندھن فراہم کر رہے ہیں اور امریکی عوام اس مسئلے پر تنقید کر رہے ہیں۔
-
پاکستان: امت مسلمہ کو حکمرانوں کی پروا کئے بنا اسرائیل کیخلاف اٹھ کھڑا ہونا ہوگا، فضل الرحمٰن
فضل الرحمٰن نے 27 اپریل کو لاہور مینار پاکستان میں اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی.
-
57 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 50 ہزار 752 ہوگئی
غزہ پر غاصب صہیونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور شہدائے غزہ کی تعداد 50 ہزار 752 ہوگئی ہے