شنگھائی تعاون تنظیم
-
جنگ کے خواہاں نہیں، لیکن فیصلہ کن انداز سے دفاع کریں گے، نائب وزیر خارجہ
نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور نے یہ کہا: ڈاکٹر پزشکیان نے شنگھائی، برکس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کی آواز دنیا تک پہنچائی، / ایران بات چیت کرنے والا ہے، لیکن ہار ماننے والا نہیں ہے / ایران جنگ کا خواہاں نہیں، لیکن فیصلہ کن انداز سے اپنا دفاع کرتا ہے اور پوری قوت سے، جم کر، کھڑا ہے۔
-
شنگھائی اجلاس میں امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا گیا
امریکی میڈیا نے ایران کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی واشنگٹن کی کوششوں کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایران کی شرکت امریکا کے لیے واضح پیغام ہے۔
-
دنیا کو ایک طاقت کی بالادستی نہیں، منصفانہ نظام کی ضرورت ہے:ایرانی صدر
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا شنگھائی پلس اجلاس میں عالمی نظام کو کثیر قطبی بنانے پر زور، کہا: تمام ممالک کو برابر حقوق اور مؤثر کردار ملنا چاہیے۔
-
ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد بھارتی وزیر اعظم کا بڑا بیان
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ بھارت ایران کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط کو وسعت اور متنوع بنانا چاہتا ہے۔
-
بھارتی وزیرِ اعظم مودی نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شنگهای تعاونی اجلاس میں ایرانی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے کوشش کریں گے:عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں حالیہ جنگ اور خطے کی صورتحال سمیت ایرانی عوام کے حقوق کے حصول کا معاملہ اٹھائے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں عدم استحکام امریکہ کی معاہدہ شکنی کا نتیجہ ہے
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خطے میں موجودہ عدم استحکام امریکہ کی جانب سے معاہدوں کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں اضافے کا نتیجہ ہے۔
-
علاقائی تعاون؛
شنگھائی تنظیم کا ایران سے یکجہتی کا اعلان
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے داخلہ نے اپنے اختتامی بیان میں ایران کی خودمختاری، سلامتی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
علاقائی اتحاد اور تعاون؛
کرغیزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے دو اجلاس؛ ایران پر امریکی جارحیت کی مذمت
شنگھائی تعاون تنظیم جون 2026ء کے دو اجلاس کرغیزستان میں منعقد ہوئے اور اس ملک نے اس تنظیم کی صدارت سنبھالی۔ اس دوران دو اہم وزارتی اجلاس منعقد ہوئے: پہلا، 5 جون کو بشکیک میں داخلی امور اور عوامی سلامتی کے وزراء کا اجلاس، اور دوسرا، 5 جون ہی کو چولپان-آتا میں وزارت صنعت کی چوتھی میٹنگ۔ / اجلاس میں ایرانی وفود کی شرکت اور کردار
-
ایران چین دوستی؛
ایران - چین تعاون طویل مدتی اور تزویراتی تھا اور رہے گا، سابق نائب وزیر خارجہ
چین میں ایران کے سابق سفیر نے تہران-بیجنگ اسٹراٹیجک اور طویل مدتی تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے چین کو ایران کے لئے "مکمل طور پر" قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا اور کہا: چین نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کا خیال رکھا ہے اور ایران نے بھی چین کے مفادات کا خیال رکھا ہے۔
-
ایران کی شنگھائی ممالک کو امریکہ کے خلاف جنگی تجربات منتقل کرنے کی پیشکش
ایران کی وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے خلاف حاصل کیے گئے دفاعی اور جنگی تجربات کو شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
ایران کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سرگرمیاں؛
انسداد دہشت گردی کا تجربہ منتقل کرنے پر کوئی روک نہیں / سہند مشق 2025، ایس سی او میں "تزویراتی تعاون کی گہرائی" کی علامت ہے، جنرل پاکپور + تصاویر
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا: سپاہ پاسداران انسداد دہشت گردی کے میدان میں اپنا پورا تجربہ بلا روک ٹوک شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی سرگرمیاں؛
سہند 2025 مشقیں؛ علاقائی سلامتی میں ایران کی پوزیشن
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن کے طور پر ایران میں، سہند 2025 مشقوں کے انعقاد، کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: یہ مشقیں علاقائی سلامتی کے معاملات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پوزیشن کو عیاں کرتی ہیں۔