22 مارچ 2026 - 02:32
سعودی عرب نے امریکہ کو مزید رسائی دے دی، مڈل ایسٹ آئی کا دعویٰ

اس رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ اور محمد بن سلمان مسلسل رابطے میں ہیں۔ امریکی صدر کو توقع ہے کہ سعودی عرب ایران پر حملہ کرے!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اس رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ اور محمد بن سلمان مسلسل رابطے میں ہیں۔ امریکی صدر کو توقع ہے کہ سعودی عرب ایران پر حملہ کرے!

مڈل ایسٹ آئی نے لکھا: سعودی عرب نے ایران کے خلاف استعمال کرنے کے لئے اپنے اڈوں اور چھاؤنیوں تک وسیع رسائی دے دی!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha