روسی صدر پوتین
-
مغرب عالمی قیادت کا کردار کھو رہا ہے: روسی صدر
ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک عالمی سطح پر اپنی قیادت کی حیثیت تیزی سے کھو رہے ہیں اور دنیا ایک کثیر قطبی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے جہاں جنوبی عالمی ممالک کا کردار بڑھتا جا رہا ہے۔
-
یورپ کو سکیورٹی اور معاشی بحرانوں کا سامنا:کریملن
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یورپ اس وقت بیک وقت کئی بڑے بحرانوں سے گزر رہا ہے، جن میں سکیورٹی، معیشت اور شناخت سے متعلق مسائل شامل ہیں۔
-
روس کی فوجی ٹرانسپورٹ طیارے گر کر تباہ ، 29 افراد ہلاک
روس کے وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ،اینٹونوف AN-26، کریمیا کے جزیرہ نما پر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
صدر پزشکیان نے روس کے صدر اور عوام کا شکریہ ادا کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جنگ رمضان میں روس کی حکومت اور عوام کے حوصلہ افزا پیغام کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
روسی صدر کا آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو پیغام
ولادیمیر پوتین نے ایران کے تیسرے ریبر انقلاب کے طور پر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کے انتخاب پر مبارکباد دی۔
-
انقلاب،رہبر انقلاب اسلامی اور حکومت کی حمایت میں عوامی مارچ نے ایران کے حالات کی حقیقت کو آشکار کر دیا:پوتین
صدر مسعود پزشکیان اور روس کے صدر ولادی میر پوتین نے جمعے کی شام ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی و بین الاقوامی صورتحال، خاص طور سے ایران کے حالیہ واقعات اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
روس اور بھارت نے غزہ جنگ بندی معاہدہ پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا
تہران سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق روس اور بھارت نے غزہ کی تازہ صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے معاہدے پر مکمل طور پر قائم رہیں۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کو گفتگو کے ذریعے حل ہونا چاہیے: روس اور ہندوستان کا مشترکہ بیان جاری
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ نئی دہلی اور ہندوستان کے وزیر اعظم سے ان کی ملاقات اور گفتگو کے بعد جاری ہونے والے بیان میں دونوں فریقوں نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن حل پر زور دیا ہے۔
-
پوتین کا دورہ ہند، راشٹرپتی بھون میں شاندار استقبال، روسی صدر اور وزیراعظم مودی کی حیدرآباد ہاوز میں ملاقات
بھارت اور روس کے تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، روس کے صدر ولادیمیر پوتن 4 دسمبر کو دو روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں وہ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ 23ویں انڈیا–روس سالانہ سربراہ اجلاس میں شریک ہو رہے ہیں۔
-
روس کے صدر پوتن پہنچے بھارت، وزیراعظم مودی نے ایئرپورٹ پر گلے لگا کر کیا پرتپاک استقبال
انتظار اب ختم ہو چکا ہے اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن دہلی میں پہنچ چکے ہیں۔ روسی صدر کا طیارہ پالم ایئر پورٹ پہنچا، جہاں ان کے استقبال کے لیے وزیر اعظم مودی پہلے سے موجود تھے