بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی
-
لکشدیپ میں بھارتی حکومت کی جانب سے جبری زمین کے حصول کے خلاف مسلم آبادی کے وسیع پیمانے پر احتجاج
بحیرۂ عرب میں واقع لکشدیپ جزائر کے مسلم باشندوں نے اگاتی جزیرے میں مقامی رضامندی کے بغیر زمین کے جبری حصول کے بھارتی مرکزی حکومت کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مقامی قبائلی حقوق، ماحولیات اور ثقافتی شناخت کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
-
بھارت میں اسلاموفوبیا میں شدت؛ حکومتی گرین سنگنل کے سائے میں مساجد کی مسماری
بھارت میں منظم اسلام دشمنی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تحت مسلمانوں کے خلاف امتیازی اقدامات میں مزید تیزی آ گئی ہے، جس کے باعث مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے تحت قانون کے یکطرفہ نفاذ پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
روس اور بھارت نے غزہ جنگ بندی معاہدہ پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا
تہران سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق روس اور بھارت نے غزہ کی تازہ صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے معاہدے پر مکمل طور پر قائم رہیں۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کو گفتگو کے ذریعے حل ہونا چاہیے: روس اور ہندوستان کا مشترکہ بیان جاری
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ نئی دہلی اور ہندوستان کے وزیر اعظم سے ان کی ملاقات اور گفتگو کے بعد جاری ہونے والے بیان میں دونوں فریقوں نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن حل پر زور دیا ہے۔
-
بھارت فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا:نریندر مودی
بین الاقوامی یومِ یکجہتی برائے فلسطینی عوام کے موقع پر بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے فلسطینی عوام کے ساتھ بھارت کی پُرعزم حمایت، امن، ترقی اور شراکت داری کے عہد کو دہراتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔
-
-
امریکی سفیر نے دہلی میں وزیر اعظم سے ملاقات کی، مودی کو بتایا ٹرمپ کا دوست
امریکی سفیر نے PM مودی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے وزیراعظم کو صدر ٹرمپ کی جانب سے بھیجا گیا تحفہ پیش کیا۔
-
اسرائیل حماس امن منصوبے کے نفاذ کے اعلان پر، پی ایم مودی کا ردعمل
پی ایم مودی نے کہا ہم امن منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہیں.حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ گروپ نے فلسطینی قیدیوں کی فہرست اسرائیل کے حوالے کی ہے جنہیں جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا کیا جائے گا۔
-
وزیر اعظم مودی نے غزہ جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کے نئے منصوبے کی حمایت کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دو سال سے جاری غزہ جنگ کو ختم کرنے کے 'جامع منصوبے' کا خیرمقدم کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ٹرمپ کا منصوبہ فلسطینی اور اسرائیلی عوام کے لیے "طویل مدتی اور دیرپا امن کی راہ ہموار کرتا ہے۔