ایران پاکستان دوستی
-
وعدہ صادق-3؛
ایران اسرائیل جنگ اور مسلم حکمرانوں کی ذمہ داری
مشرقِ وسطیٰ اس وقت جس شدت سے ایک بڑے تصادم کی جانب بڑھ رہا ہے، وہ صرف دو ریاستوں کے مابین ایک وقتی کشیدگی نہیں بلکہ ایک وسیع تر جغرافیائی اور نظریاتی جنگ کے امکانات کو جنم دے رہا ہے۔
-
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، امریکی حملوں کی مذمت
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی، شہباز شریف نے ایران پر امریکی حملوں کی مذمت کی۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہيں ، پاکستان
اسرائيل کے مقابلے میں دنیائے اسلام میں اتحاد کی ضرورت ہے اور پاکستان ایران کے مفادات کا دفاع کرے گا ۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
ایرانی ہمارے بھائی ہیں، ہم ایرانی مفادات کا تحفظ کریں گے / مسلم ممالک کو اسرائیل کا منہ توڑ جواب دینا ہوگا، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، ایسے ہاتھ کو تھامنے کے بجائے جھٹک دینا چاہیے / انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اسرائیل اس وقت یمن، ایران اور فلسطین کو مسلسل نشانہ بنا رہا ہے۔ ’اگر آج مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو یاد رکھیں، کل ہر ایک کی باری آئے گی۔‘ وزیر دفاع نے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسلم ممالک کو متحد ہو کر اسرائیل کا منہ توڑ جواب دینا ہوگا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
ایران پر اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری کی صریحاً خلاف ورزی ہیں، پاکستان کے نائب وزیراعظم
پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری کی صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
-
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، اسرائیلی اشتعال انگیز کارروائیاں علاقائی و عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت انصاف پہ مبنی موقف ہے، علامہ امین شہیدی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے ایران میں مشترکہ پریس کانفرنس میں جو موقف اختیار کیا ہے پاکستان کے عوام کی ترجمانی کرتا ہے۔ایٹمی ہتھیاروں کا حق ہر اس ملک کو حاصل ہے۔
-
تہران اور آسلام آباد کے روابط دیرینہ ثقافتی اور تہذیبی اشتراکات پر استوار ہیں، پزشکیان
صدر ایران نے تہران اور اسلام آباد کے روابط کو وسیع ثقافتی اور تہذیبی رشتوں پر مبنی قرار دیا اور کہا کہ یہ رشتے صدیوں بلکہ ہزاروں برس پر محیط ہیں۔
-
شہباز شریف کی رہبر معظم سے ملاقات؛
پاکستانی وزیر اعظم کا دورہ تہران-اسلام آباد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں اہم قدم
کنعانی مقدم نے پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ تہران کو اقتصادی امور، ون روڈ، ون بیلٹ سے متعلق تجارتی راہداری اور تہران - اسلام آباد کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اچھا موقع قرار دیا۔
-
پاک، بھارت کشیدگی لیکن اس دوران ایران کا کیا کردار رہا؟ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کردیا
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے 'بہت تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں اور دونوں ہمیشہ ہر آزمائش میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں / دونوں ممالک ہمسایہ اور دوست ممالک ہیں جو کئی شعبوں اور معاملات میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں'۔
-
پاکستانی میڈیا: شہباز شریف اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے
پاکستان کے جیو نیوز نیٹ ورک نے بتایا کہ پاکستانی وزیر اعظم نے صدر ایران کی جانب سے ایران کے دورے کی سرکاری دعوت قبول کر لی ہے، اور وہ اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
-
پاک و ہند تنازع؛
وزیر اعظم پاکستان نے ایران کے امن ساز اقدامات کا شکریہ ادا کیا / اگلے ہفتے ایران کادورہ کریں گے
وزیر اعظم پاکستان نے صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاک و ہند کے درمیان جنگ بندی کے لئے ایران کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا اور اس ایرانی اقدام کو کشیدگی کم کرنے میں مؤثر قرار دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاک ایران مستحکم تعلقات کا عکاس ہے، پاکستان
پاکستانی وزارت خارجہ نے کچھ دیر ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کے لیے کل اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
-
پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ایران نے اہم بیان جاری کردیا
ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی ہے، اہم بیان جاری کردیا۔