ایرانی سفیر
-
ایرانی سفیر کی آزادی پسند ممالک سے اپیل، امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کریں
بھارت میں ایران کے سفیر محمد فتحعلی نے کہا ہے کہ تہران تمام آزاد اور خودمختار ممالک سے توقع رکھتا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کو کھل کر مذمت کریں، جن میں ایران کی قومی خودمختاری کی خلاف ورزی اور شہریوں و غیرملکی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے:ایرانی سفیر
ایران کے سفیر محمد فتحعلی نے بھارت میں ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت واشنگٹن کے ساتھ کوئی بھی سفارتی چینل موجود نہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ باتیں مذاکرات کے لیے محض مارکیٹ میں ہیر پھیر کی حکمت عملی ہیں
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران میں امن و امان پر تبادلۂ خیال
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ممالک ایران اور پاکستان کے عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں اور یہ رشتہ وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوا ہے۔
-
ایران میں بھارتی شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں، صورتحال قابو میں ہے: ایرانی سفیر محمد فتح علی
ایرانی سفیر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام میں پرامن احتجاج اور عوامی مطالبات کا اظہار ایک قانونی حق ہے۔
-
ایران کے سفیر نے وزیرِ خارجہ عراقچی کا پیغام پاکستانی وزیرِ خارجہ کو پہنچایا
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے منگل کے روز نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ پاکستان سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی کا خصوصی پیغام ان کے پاکستانی ہم منصب کو پیش کیا۔
-
عراق میں ایرانی سفیر کا بیان
شہید حاج قاسم سلیمانی عراق کے دفاع میں بار بار شہادت کے خواہش مند تھے
بغداد: عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد صادق آلِ کاظم نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی کے نزدیک سلامتی اور دفاع کا تصور جغرافیائی سرحدوں سے بالاتر تھا اور وہ عراق اور اس کے مقدسات کے تحفظ کو ذاتی فریضہ سمجھتے تھے۔
-
پاکستانی وزیر اطلاعات کی میڈیا کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون پر تاکید
پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان میڈیا کے شعبے میں تعاون کے فروغ کے لیے ایک سازگار ماحول پیدا ہو چکا ہے۔
-
اسلام آباد میں ایرانی سفیر کا دوٹوک مؤقف، ایران کسی مسلط شدہ معاہدے کو قبول نہیں کرے گا
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ برابر کی سطح پر اور بااحترام مذاکرات کا خواہاں ہے، تاہم کسی تحمیلی یا یکطرفہ معاہدے کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔ انہوں نے امریکہ کے جنگ طلبانہ رویے کو خطے اور دنیا کے امن کے لیے خطرناک قرار دیا۔
-
جوہانسبرگ میں شہید سید حسن نصراللہ پہلی برسی منائی گئی
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اسلامی مرکز میں ایک باوقار تقریب کے دوران سید حسن نصراللہ، سید ہاشم صفیالدین اور دیگر شہداء محورِ مقاومت کی پہلی برسی منائی گئی۔