اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کی کتائب المجاہدین (مجاہدین یونٹس) نے غزہ میں قید صہیونیوں کے خاندانوں کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے:
کیا تم جانتے ہو؟
پیباس کے اہل خانہ کو کس نے قتل کیا؟
ہاگائی خاندان کا انجام کیا ہؤا؟
دوسرے قیدیوں کا انجام کیا ہؤا؟
[جان لو کہ] انہیں نیتن یاہو نے قتل کیا۔
۔۔۔۔۔
110
