اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

16 جون 2021

8:31:50 AM
1150981

خاکہ/ صہیونی ریاست کا نیا وزیر اعظم

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقبوضہ فلسطین پر ۱۲ سال اقتدار کی غاصبانہ کرسی پر بیٹھنے کے بعد آخر کا نیتن یاہو کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیا گیا اور اس کی جگہ یمینا پارٹی کے سربراہ نفتالی بینٹ کو اس غاصبانہ اقتدار پر بٹھا دیا گیا ہے۔