
2 جون 2021 - 09:33
News ID: 1146733

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صیہونی حکومت کے 12 سالہ اقتدار سے بنجمن نیتن یاہو کے زوال کو مشرق وسطی کی موجودہ اہم پیشرفتوں میں سے ایک سمجھا جاسکتا ہے۔ یہ مسئلہ بین الاقوامی نیوز ایجنسی القدس العربی کے کارٹون کا موضوع بن گیا۔
