اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : فاران
جمعہ

29 مارچ 2024

7:19:56 PM
1447686

طوفان الاقصی؛

کارٹون | مشہور برازیلی کارٹونسٹ کی فلسطینی اسیر کے ساتھ اظہار یکجہتی

رپورٹ کے مطابق برازیلی کارٹونسٹ لاٹوف نے کارٹون کے نیچے عربی میں لکھا: نقاب پوش شیر ناصر ابو حمید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، برازیل کے مشہور کارٹونسٹ “کارلوس لاٹوف” نے اپنے تازہ کارٹون میں کینسر کے مرض میں مبتلا قیدی ناصر ابو حمید کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق لاٹوف نے کارٹون کے نیچے عربی میں لکھا: نقاب پوش شیر ناصر ابوحمید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے۔

انہوں نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی اداکار ایما واٹسن کی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ایک اور کارٹون پوسٹ کیا تھا، جس کی سوشل میڈیا پر کافی خبریں سامنے آئی ہیں۔

لاٹوف نے کہا کہ ان دونوں کارٹونوں کو شائع کرنے کا مقصد فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات کی وضاحت کرنا تھا اور یہ کہ اسرائیلی لابی کس طرح کسی بھی شخص کو جھوٹے بہانوں اور دعوؤں جیسے یہود دشمنی کے ذریعے بلیک میل کرتی ہے جو فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔

110