3 اکتوبر 2020 - 20:15
خاکہ/ کورونا نے ٹرمپ کو شکست دے دی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو خود انتہائی بہادر سمجھتے تھے اور بڑے بڑے انتخابی مہم جلسوں میں ماسک کے استعمال سے گریز کرتے تھے معمولی سے جراثیم کورونا کے سامنے ہار گئے اور اب ایک آرمی ہسپتال میں زیر اعلاج ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲