اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

30 نومبر 2023

6:04:15 PM
1416275

طوفان الاقصٰی؛

کارٹون | ایلون مسک کا دورہ تل ابیب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایلون [ریوز] مسک (Elon Reeve Musk) بڑے کاروباری اور سرمایہ کاروں میں سے ہیں جنہوں نے غزہ پر غاصب صہیونی ریاست کی جارحیت کے دوران صہیونیوں کی مذمت کئے بغیر، غزہ کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا تھا اور امریکی اور اسرائیلی صہیونیوں کے دباؤ کے تحت بالآخر اس کو مقبوضہ تل ابیب کا دورہ کرنا پڑا۔/110