اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

5 نومبر 2020

8:21:19 PM
1083823

خاکہ/ امریکہ میں گدھے اور ہاتھی کی لڑائی جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکہ کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی علامت گدھا ہے اور ریپبلکن پارٹی کی علامت ہاتھی ہے۔ لہذا ابھی تک گدھے اور ہاتھی کی لڑائی جاری ہے۔