ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • سعودی عرب کی تنورہ اور آرامکو آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنایا

    سعودی عرب کی تنورہ اور آرامکو آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنایا

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے سعودی عرب کی بعض آئل ریفائنریوں اور دیگر اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

    2026-10-30 13:09
  • قالیباف: دھمکی اور لالچ کی پالیسی ایران پر اثر انداز نہیں ہو سکتی

    قالیباف: دھمکی اور لالچ کی پالیسی ایران پر اثر انداز نہیں ہو سکتی

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ کسی بھی پیش رفت کے لیے فریقِ مقابل کو ایران کی سات شرائط تسلیم کرنا ہوں گی۔

    2026-10-30 13:05
  • یمن پر سعودی فضائی اور میزائل حملوں کی تعداد 3 ہزار 596 ہو گئی

    یمن پر سعودی فضائی اور میزائل حملوں کی تعداد 3 ہزار 596 ہو گئی

    سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے چھ صوبوں میں 116 فضائی اور میزائل حملے کیے، جن میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔

    2026-10-30 13:00
  • ویڈیو | امریکی اڈے عربوں کے لئے بے فائدہ ہیں

    عربوں پر امریکی اڈوں کا بوجھ

    ویڈیو | امریکی اڈے عربوں کے لئے بے فائدہ ہیں

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی || الحوار ٹی وی چینل کے تیونسی میزبان صالح الازرق، نے کہا: خلیج فارس کی عرب ریاستوں کو امریکی اڈوں سے کوئی فائدہ نہیں ملا؛ ان اڈوں نے نہ صرف ان ریاستوں کا دفاع نہیں کیا بلکہ ایران کے حملوں کا راستہ بھی نہیں رکو سکے ہیں، تو پھر ان اڈوں کی موجودگی اور ان پر صرف کی ہوئی دولت کا فائدہ کیا ہے؟

    2026-10-30 12:55
  • ایران نے فی الحال جے ڈی وینس کے خط کا کوئی جواب نہیں دیا

    ایران نے فی الحال جے ڈی وینس کے خط کا کوئی جواب نہیں دیا

    ایران نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے پیغام کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، جبکہ اس حوالے سے ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے والی قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں۔

    2026-10-30 12:49
  • ایران نے ایرانی جزائر سے متعلق امارات اور کینیڈا کے مداخلت پسندانہ دعوے سختی سے مسترد کر دیے

    ایران نے ایرانی جزائر سے متعلق امارات اور کینیڈا کے مداخلت پسندانہ دعوے سختی سے مسترد کر دیے

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے مشترکہ بیان میں ایران کے تین جزائر کے بارے میں کیے گئے گستاخانہ اور مداخلت پسندانہ دعووں کی شدید مذمت کی ہے۔

    2026-10-30 12:40
  • کارٹون | فرق نہیں پڑتا صہیونی دشمن کے انتخابات میں کون کامیاب ہوتا ہے

    صہیونی سب دشمن ہیں

    کارٹون | فرق نہیں پڑتا صہیونی دشمن کے انتخابات میں کون کامیاب ہوتا ہے

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || یمنی کارٹونسٹ کمال شرف نے اپنے نئے کارٹون میں صہیونی رجیم کے انتخابات کے نتائج کی تصویر کشی کی ہے اور ان کے اس نئے کارٹون میں واضح کیا گیا ہے کہ خواہ کوئی بھی شخص یا جماعت صہیونی دشمن کے انتخابات میں کامیاب ہو، فلسطین اور خطے کے عوام کو اس سے خیر کی کوئی توقع نہیں ہے، انہوں نے زیادہ سے زیاد فلسطینیوں کے قتل کے وعدے دے کر انتخابات میں شرکت کی ہے، چنانچہ فرق نہیں پڑتا کہ انتخابات میں کون کامیاب ہوتا ہے اور اگلے دنوں کون بر سراقتدار آتا ہے۔ فلسطینی عوام کے مصائب میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔

    2026-10-30 12:35
  • فرانس کی اسلامی کونسل نے مسجد میں نمازیوں کو قتل کی دھمکیاں دینے کی شدید مذمت کی

    فرانس کی اسلامی کونسل نے مسجد میں نمازیوں کو قتل کی دھمکیاں دینے کی شدید مذمت کی

    فرانسیسی کونسل برائے اسلامی عبادات نے ملک کے جنوبی شہر لودیو کی ایک مسجد میں نمازیوں کو قتل کی دھمکیاں دینے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکام سے تمام عبادت گاہوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-10-30 12:30
  • امریکی آئل جینٹس بالآخر امارات سے فرار ہو ہی گئے

    امارات کی ٹرمپ نوازیاں

    امریکی آئل جینٹس بالآخر امارات سے فرار ہو ہی گئے

    ایکسون موبل اور شیفرون نے سکیورٹی خدشات کی وجہ سے اگلے ہفتے امارات کی تیل کانفرنس میں اپنے اعلیٰ حکام کی شرکت کا منصوبہ منسوخ کر دیا ہے۔

    2026-10-30 02:01
  • ہم ایران کے ساتھ جنگ میں تعطل سے دوچار ہوگئے ہیںں،  ریٹائرڈ امریکی ایڈمرل

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    ہم ایران کے ساتھ جنگ میں تعطل سے دوچار ہوگئے ہیںں،  ریٹائرڈ امریکی ایڈمرل

    امریکی اسپیشل آپریشنز کمانڈ کے سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران پر مزید حملے لازماً جنگ کا نتیجہ نہیں بدلیں گے اور واشنگٹن کے پاس موجودہ صورتحال سے نکلنے کے لئے اچھے آپشنز نہیں ہیں۔

    2026-10-30 01:04
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom