اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، اس کے نامہ نگار کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری کو خط لکھا ہے۔ ایران کو یہ خط موصول ہو چکا ہے، تاہم اس نے فی الحال اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔
ایران اس بات پر زور دے رہا ہے کہ امریکہ کو ایران کی جانب سے پیش کردہ سات شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اس طے شدہ ایرانی مؤقف اور فریم ورک کے منافی کسی بھی مؤقف کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
آپ کا تبصرہ