30 اکتوبر 2026 - 12:35
News ID: 1884309
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || یمنی کارٹونسٹ کمال شرف نے اپنے نئے کارٹون میں صہیونی رجیم کے انتخابات کے نتائج کی تصویر کشی کی ہے اور ان کے اس نئے کارٹون میں واضح کیا گیا ہے کہ خواہ کوئی بھی شخص یا جماعت صہیونی دشمن کے انتخابات میں کامیاب ہو، فلسطین اور خطے کے عوام کو اس سے خیر کی کوئی توقع نہیں ہے، انہوں نے زیادہ سے زیاد فلسطینیوں کے قتل کے وعدے دے کر انتخابات میں شرکت کی ہے، چنانچہ فرق نہیں پڑتا کہ انتخابات میں کون کامیاب ہوتا ہے اور اگلے دنوں کون بر سراقتدار آتا ہے۔ فلسطینی عوام کے مصائب میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
آپ کا تبصرہ