ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • واشنگٹن کا ایران کے خلاف جنگی اہداف سے بتدریج پیچھے ہٹ رہا ہے

    واشنگٹن کا ایران کے خلاف جنگی اہداف سے بتدریج پیچھے ہٹ رہا ہے

    امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے ایک تجزیے کے مطابق، ایران کے خلاف جنگ کے دوران ٹرمپ انتظامیہ کے جنگی اہداف میں نمایاں تبدیلی اور نرمی اس بات کی علامت ہوسکتی ہے کہ واشنگٹن اس تنازع میں اپنے ابتدائی مقاصد حاصل کرنے میں زیادہ کامیاب نہیں رہا۔

    2026-08-16 15:06
  • باقرزاده: قطر ایرانی پائلٹوں کی مبینہ گرفتاری کی تردید کے بجائے تحقیقات کی اجازت دے

    باقرزاده: قطر ایرانی پائلٹوں کی مبینہ گرفتاری کی تردید کے بجائے تحقیقات کی اجازت دے

    ایرانی مسلح افواج کے لاپتا افراد کی تلاش سے متعلق کمیٹی کے سربراہ میجر جنرل باقرزاده نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی پائلٹوں کی مبینہ گرفتاری کے معاملے کی تردید کرنے کے بجائے ایرانی ماہرین کو قطر میں جا کر حقائق کی جانچ پڑتال کی اجازت دے۔

    2026-08-16 14:45
  • آبنائے ہرمز کی نئی تعریف ایران کے سربراہ عدلیہ کی زبانی

    آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب

    آبنائے ہرمز کی نئی تعریف ایران کے سربراہ عدلیہ کی زبانی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے ویراستی پلیٹ فارم پر اپنے پیغام میں لکھا: "آبنائے ہرمز بارے میں جرائم پیشہ امریکی صدر کی بکواسات اور ہرزہ سرائیاں، اس کم عقل شخص کے وہمیات کی عکاس ہیں۔"

    2026-08-16 04:38
  • یمن میں سعودی عرب کو درپیش جان لیوا مسائل، امریکی تھنک ٹینک کی زبانی

    یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت

    یمن میں سعودی عرب کو درپیش جان لیوا مسائل، امریکی تھنک ٹینک کی زبانی

    مائیکل ریٹنی کے مطابق، انصاراللہ ایک آزاد انقلابی اسلامی تحریک ہے جو ایران یا محورِ مقاومت کے دباؤ میں فیصلے نہیں کرتی۔ یہی خودمختاری سعودی عرب کے لئے سنگین خطرہ اور جان لیوا مسئلہ بنی ہوئی ہے۔

    2026-08-16 04:03
  • امریکہ کو جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی ہے، بلینکن اور فرید زکریا کا تجزیہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    امریکہ کو جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی ہے، بلینکن اور فرید زکریا کا تجزیہ

    سابق امریکی وزیرخارجہ اور مشہور امریکی تجزیہ کار کے مطابق، امریکہ عالمی سطح پر اپنا اعتماد کھو گیا ہے اور یہی اس ملک کو پہنچنے والا سب سے بڑا نقصان تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے امریکہ کو ایک ناقابلِ اعتماد اتحادی ثابت کر دیا ہے، اور یورپ اور عرب ممالک مزید امریکہ کے ساتھ مفاہمت کو امن کی ضمانت نہیں سمجھتے۔

    2026-08-16 03:42
  • غصبِ فلسطین [نکبت] کی تاریخ میں پہلی بار مقبوضہ سرزمین سے یہودی آبادکاروں کی بےمثال الٹی نقل مکانی

    صہیون ان ٹربل

    غصبِ فلسطین [نکبت] کی تاریخ میں پہلی بار مقبوضہ سرزمین سے یہودی آبادکاروں کی بےمثال الٹی نقل مکانی

    صہیونی ریاست، جو ہمیشہ خود کو دنیا بھر کے یہودیوں کا "پرامن اور ترقی یافتہ مسکن" قرار دیتی تھی، اب ایک غیرمعمولی اور خطرناک رجحان کا سامنا کر رہی ہے۔

    2026-08-16 01:32
  • امریکی سلطنت کا زوال

    نئی علاقائی ترتیب

    امریکی سلطنت کا زوال

    یہ واقعہ جمعہ 14 اگست 2026 کو گرینوچ معیاری وقت کے مطابق مطابق رات آٹھ بجے (ایران کے وقت رات ساڑھے گیارہ بجے) عمان کے قصبے قُوزری کے قریب پیش آیا۔

    2026-08-16 01:23
  • جنگ کے پہلے دن سے ہی ابراہام لنکن کیریئر میں جہنم کا آغاز ہؤا، نیویارک ٹائمز

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    جنگ کے پہلے دن سے ہی ابراہام لنکن کیریئر میں جہنم کا آغاز ہؤا، نیویارک ٹائمز

    امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہام لنکن سے منکشف ہونے والی افسوسناک خبروں، 60 ملاحوں کی خودکشی کی کوششوں، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت، شدید گرمی، جہاز کی پارینگی سے پیدا ہونے والی صورت حال وغیرہ وغیرہ کے بعد، نیویارک ٹائمز نے لکھا کہ ایران کے ساتھ جنگ کے پہلے ہی لمحات یو ایس ایس ابراہم لنکن کے لئے ڈراؤنا خواب بن گئے۔ ایرانی حملے نے بحرین میں امریکی بحریہ کے مرکزی لاجسٹک بیس کو تباہ کر دیا، جس سے پوری سپلائی چین منہدم ہوگئی۔

    2026-08-16 01:06
  • مقبوضہ فلسطین سے آبادکاروں کی بےمثال الٹی نقل مکانی کی بے مثال لہر

    اسرائیل ان ٹربل؛

    مقبوضہ فلسطین سے آبادکاروں کی بےمثال الٹی نقل مکانی کی بے مثال لہر

    صہیونی حکام کی مقبوضہ اراضی سے فرار کے بڑھتے ہوئے اعداد و شمار پر تشویش روز بروز نئی جہتوں کو نمایاں کر رہی ہے۔

    2026-08-16 00:30
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom