ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • آبنائے ہرمز امریکی بحری قزاقی کی وجہ سے بند، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر

    وعدہ صادق-4؛

    آبنائے ہرمز امریکی بحری قزاقی کی وجہ سے بند، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر

    ایران آنے والے یا ایران سے جانے والے جہازوں کی آمد و رفت اور بحفاظت جہازرانی کی مکمل آزادی کو یقینی نہیں بنایا جائے گا، تو آبنائے ہرمز کو شدت سے کنٹرول کیا جاتا رہے گا۔

    2026-04-19 06:22
  • ویڈیو تمثیل | آبنائے ہرمز پر کرنل ذوالفقاری اور ڈونلڈ ٹرمپ کی رسہ کشی

    وعدہ صادق-4؛

    ویڈیو تمثیل | آبنائے ہرمز پر کرنل ذوالفقاری اور ڈونلڈ ٹرمپ کی رسہ کشی

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اس اے آئی ویڈیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان کرنل ابراہیم ذوالفقاری اور ٹرمپ کو آبنائے ہرمز پر رسہ کشی کا مقابلہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ عرب ریاستوں کے حکمران ٹرمپ کی مدد کر رہے ہیں اور یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع کرنل ذوالفقاری کی مدد کو آتے ہیں، نتیجہ خود دیکھ لیجئے

    2026-04-19 05:58
  • ایک ہی دن میں ٹرمپ کے سات جھوٹے دعوے کیا تھے؟

    وعدہ صادق-4؛

    ایک ہی دن میں ٹرمپ کے سات جھوٹے دعوے کیا تھے؟

    ایپسٹین امپائر کے بادشاہ، ظلم و جبر کے مظہر، بدعنوان اور خبیث امریکی صدر کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ وہ جھوٹ بہت بولتا ہے، گوکہ اس جھوٹ سے اسے اور اس کے خاندان کو اربوں ڈالر کی کمائی حاصل ہوجاتی ہے لیکن جھوٹ بہر حال جھوٹ ہے اور کسی ملک کا سربراہ اپنی ذات کو ملک و قوم پر ترجیح نہیں دیتا [۔۔۔]

    2026-04-19 05:26
  • ٹرمپ کے جھوٹے دعوے پر ڈاکٹر قالیباف کا رد عمل

    وعدہ صادق-4؛

    ٹرمپ کے جھوٹے دعوے پر ڈاکٹر قالیباف کا رد عمل

    ڈاکٹر قالیباف نے کہا: " آبنائے ہرمز کا کھلا یا بند رہنے اور متعلقہ ضوابط کا فیصلہ میدان میں ہوتا ہے نہ کہ ورچوئل اسپیس پر۔ ایرانی قوم اس تشہیراتی جنگ اور شعبدہ بازی سے متاثر نہیں ہوتی۔"

    2026-04-19 02:34
  • یوم مسلح افواج کے موقع پر کمانڈرآنچیف کا اہم پیغام: اسلام کی فوج نے کفر کی چوٹی کی دو فوجوں کو ذلت سے دوچار کر دیا

    حدیث ولایت؛

    یوم مسلح افواج کے موقع پر کمانڈرآنچیف کا اہم پیغام: اسلام کی فوج نے کفر کی چوٹی کی دو فوجوں کو ذلت سے دوچار کر دیا

    رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں، فرمایا: ہماری مسلح افواج نے کفر و استکبار کے محاذ کی چوٹی کی دو فوجوں سے دو دو ہاتھ کرکے، دنیا کی آنکھوں کے سامنے ان کے ضعف و ذلت کو عیاں کر دیا ہے۔

    2026-04-19 00:03
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom