ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • جرمنی کے صدر کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے مستقبل پر اظہارِ تشویش

    جرمنی کے صدر کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کے مستقبل پر اظہارِ تشویش

    جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا ہے کہ اگرچہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام کے حوالے سے محتاط امید رکھتے ہیں، لیکن اس کے مستقبل کے بارے میں کچھ خدشات بھی موجود ہیں۔

    2025-11-03 11:40
  • امریکا کی دھمکیوں کا نائیجیریا نے دو ٹوک جواب

    امریکا کی دھمکیوں کا نائیجیریا نے دو ٹوک جواب

    نائیجیریا کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ وہ انتہا پسندی کے خلاف اپنی کوششوں کو جاری رکھے گی۔

    2025-11-03 11:32
  • حزب اللہ کے خلاف امریکی منصوبے،مصر کے وزیر خارجہ کا لبنان کا دورہ

    حزب اللہ کے خلاف امریکی منصوبے،مصر کے وزیر خارجہ کا لبنان کا دورہ

    لبنانی روزنامہ الجمہوریه نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں امریکی منصوبوں کی تفصیلات پیش کی ہیں جو اسرائیل کے مفادات کے تحت لبنان پر دباؤ ڈالنے اور حزب اللہ کے ہتھیاروں کے انخلا کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں مصر کے انٹیلی جنس چیف کی بیروت آمد کے مقاصد بھی واضح کیے گئے ہیں۔

    2025-11-03 10:56
  • صہیونی وزیر جنگ نے لبنان کے خلاف حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا

    صہیونی وزیر جنگ نے لبنان کے خلاف حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا

    صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتز نے لبنان پر صیہونی حملوں کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، اور بیروت پر دوبارہ حملے کی دھمکی دی ہے۔

    2025-11-03 10:40
  • تصویری خبر/ اسکردو میں کتاب غدیر کا قرآنی تصور کی تقریب رونمایی منعقد ہوئی

    تصویری خبر/ اسکردو میں کتاب غدیر کا قرآنی تصور کی تقریب رونمایی منعقد ہوئی

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان جامعۃ النجف سکردو میں عظیم فکری و علمی کتاب "غدیر کا قرآنی تصور کی پر وقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں علم و ادب سے وابستہ شخصیات، اساتذہ، دانشوران اور مذہبی قائدین نے شرکت کی۔ یہ کتاب حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی تحقیقی کاوش ہے، جس کا سلیس اردو ترجمہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد علی توحیدی نے انجام دیا ہے۔ اب تک یہ کتاب بیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے، جو اس کے عالمی اثر و رسوخ اور فکری افادیت کی مظہر ہے۔

    2025-11-03 10:22
  • غدیر کا قرآنی تصور 20 سے زائد زبانوں میں ترجمہ شدہ کتاب کی سکردو میں شاندار تقریبِ رونمائی

    غدیر کا قرآنی تصور 20 سے زائد زبانوں میں ترجمہ شدہ کتاب کی سکردو میں شاندار تقریبِ رونمائی

    پاکستان جامعۃ النجف سکردو میں عظیم فکری و علمی کتاب "غدیر کا قرآنی تصور کی پر وقار تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں علم و ادب سے وابستہ شخصیات، اساتذہ، دانشوران اور مذہبی قائدین نے شرکت کی۔ یہ کتاب حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی کی تحقیقی کاوش ہے، جس کا سلیس اردو ترجمہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ محمد علی توحیدی نے انجام دیا ہے۔ اب تک یہ کتاب بیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے، جو اس کے عالمی اثر و رسوخ اور فکری افادیت کی مظہر ہے۔

    2025-11-03 10:09
  • بہار انتخابات سے قبل مسلم تنظیم کا الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت سے سوال

    بہار انتخابات سے قبل مسلم تنظیم کا الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت سے سوال

    جیسے جیسے بہار اسمبلی انتخابات قریب آ رہے ہیں، سیاسی بیانات میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اس پس منظر میں جمعیت علمائے ہند کے جنرل سیکریٹری مولانا نیاز فاروقی نے ایک خصوصی گفتگو میں مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن آف انڈیا پر سنگین سوالات اٹھائے۔

    2025-11-03 09:53
  • امریکہ اور اسرائیل خلیج میں جنگ کو اقتصادی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں

    امریکہ اور اسرائیل خلیج میں جنگ کو اقتصادی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں

    لبنانی روزنامہ النهار نے رپورٹ دی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگیں اور تنازعات امریکہ اور اسرائیل کو اقتصادی فوائد فراہم کر رہی ہیں اور ان کی علاقائی برتری کو مضبوط کر رہی ہیں، تاہم اس کے ساتھ ہی تجزیے ظاہر کرتے ہیں کہ یہ جنگی پالیسی دونوں ممالک کے لیے بڑھتے ہوئے عسکری اخراجات اور قرضوں کا سبب بھی بنی ہے۔

    2025-11-03 09:24
  • پاکستانی وزیرِ دفاع کا طالبان کے ترجمان پر رد عمل سامنے آگیا

    پاکستانی وزیرِ دفاع کا طالبان کے ترجمان پر رد عمل سامنے آگیا

    پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح‌اللّٰہ مجاہد کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان خود اندرونی خلفشار اور ناکامیوں کا شکار ہیں، اور ان کے الزامات پاکستان کی پالیسیوں سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں۔

    2025-11-03 09:13
  • ایران نے جوہری تنصیبات کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنانے کا اعلان کیا

    ایران نے جوہری تنصیبات کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنانے کا اعلان کیا

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ تہران اپنی جوہری تنصیبات دوبارہ تعمیر کرے گا۔ ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے دورے کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط بنائیں گے ایران جوہری ہتھیارحاصل کرنے کا نہ پہلے ارادہ رکھتا تھا نہ اب ایسا کوئی ارادہ ہے۔

    2025-11-03 07:52
  • دنیا نے 12 روزہ جنگ میں ہماری طاقت کا ایک جزء دیکھ لیا یورینیم افزودگی بند کرنا، ممکن نہیں، عراقچی

    دنیا نے 12 روزہ جنگ میں ہماری طاقت کا ایک جزء دیکھ لیا یورینیم افزودگی بند کرنا، ممکن نہیں، عراقچی

    وزیر خارجہ نے کہا: دنیا نے اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا ایک جزء 12 روزہ جنگ میں دیکھ لیا، افزودگی صفر (0) کرنا ممکن نہیں کیونکہ یہ ایران سائنسدانوں کی حصول یابی ہے اور اس کے لئے ہم نے برسوں محنت کی ہے۔

    2025-11-03 02:16
  • اسرائیل ہی تھا جس نے سفارت کاری پر حملہ کیا / امریکی-اسرائیلی جھوٹ بے نقاب ہوگیا، عراقچی

    اسرائیل ہی تھا جس نے سفارت کاری پر حملہ کیا / امریکی-اسرائیلی جھوٹ بے نقاب ہوگیا، عراقچی

    وزیر خارجہ نے آج رات کہا کہ سفارت کاری کا خاتمہ ایران نے نہیں کیا، بلکہ وہ لوگ جنہوں نے مذاکرات کی میز کو دھماکے سے اڑا دیا، انہوں نے اسے تباہ کر دیا۔

    2025-11-03 01:20
  • ایران کے شمال مغرب میں سپاہ کی سجیل ڈرون یونٹس کی جنگی مشقیں

    ایران کے شمال مغرب میں سپاہ کی سجیل ڈرون یونٹس کی جنگی مشقیں

    ایران کے شمال مغرب میں سپاہ پاسداران کی زمینی فورس کی سجیل ڈرون یونٹس کی مشقیں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں منعقد ہوئیں۔

    2025-11-03 00:19
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom