ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • مہران باڈر پر موکب میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

    مہران باڈر پر موکب میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

    آج دوپہر (ہفتہ) کو مهران سرحد پر واقع ایک موکب میں پیش آنے والی آگ لگنے کے حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ تین افراد معمولی زخمی ہوئے۔ یہ موکب زائرین کو خدمات فراہم کر رہا تھا۔

    2025-08-09 18:02
  • ہتھیار ڈالنے سے موت بہتر ہے۔ حزب اللہ کے پارلمیانی رکن محمد رعد

    ہتھیار ڈالنے سے موت بہتر ہے۔ حزب اللہ کے پارلمیانی رکن محمد رعد

    لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے پارلیمانی بلاک "وفاداری برائے مزاحمت" کے سربراہ نے حکومت کے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا: موت ہتھیار ڈالنے سے بہتر ہے۔

    2025-08-09 17:38
  • اسرائیلی کابینہ کا فیصلہ خطے میں امن کے کسی بھی امکان کو ختم کر دے گا۔ شہباز شریف

    اسرائیلی کابینہ کا فیصلہ خطے میں امن کے کسی بھی امکان کو ختم کر دے گا۔ شہباز شریف

    پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے فیصلے کی سخت مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کابینہ کا یہ توسیع پسندانہ منصوبہ، فلسطینی عوام کے خلاف جاری جنگ میں ایک خطرناک اضافہ ہے۔

    2025-08-09 17:28
  • وجودی بحران: غزہ میں جاری جرائم پر غاصب ریاست کے خلاف عالمی نفرت کا اٹھتا ہؤا طوفان

    صہیونی بیانیہ ناکام ہوگیا؛

    وجودی بحران: غزہ میں جاری جرائم پر غاصب ریاست کے خلاف عالمی نفرت کا اٹھتا ہؤا طوفان

    غاصب ریاست سنہ 1948 سے لے کر حالیہ برسوں تک مغرب کی حمایت اور پیچیدہ پروپیگنڈا مشین کی مدد سے مظلومیت اور اپنے وجود کے جواز کی جعلی تصویر بنانے اور اپنا "بیانیہ" مرتب کرنے میں کامیاب رہی تھی۔

    2025-08-09 17:00
  • پاک افغان سرحد کے قریب کلیئرنس آپریشن؛ بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 دہشت گرد ہلاک

    پاک افغان سرحد کے قریب کلیئرنس آپریشن؛ بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 دہشت گرد ہلاک

    گزشتہ روز بھی سمبازہ میں کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں 33 خوارج ہلاک ہوئے تھے

    2025-08-09 16:25
  • غزہ پر صیہونی جارحیت برقرار، عالمی اداروں کی خاموشی، سلامتی کونسل کا اجلاس مؤخر

    غزہ پر صیہونی جارحیت برقرار، عالمی اداروں کی خاموشی، سلامتی کونسل کا اجلاس مؤخر

    بین الاقوامی حمایت اور فلسطینی نمائندوں کی فوری کارروائی کی اپیل کے باوجود، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ پر اجلاس اتوار تک مؤخر کر دیا گیا۔

    2025-08-09 16:14
  • ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

    ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

    2025-08-09 16:06
  • اربعین کی پائے پیادہ زیارت، پوری دھرتی جتنا بڑا ذریعۂ ابلاغ: 'کائناتی میڈیا'

    اربعین 1447ھ؛

    اربعین کی پائے پیادہ زیارت، پوری دھرتی جتنا بڑا ذریعۂ ابلاغ: 'کائناتی میڈیا'

    "مکتب ولایت" نے عالمی سطح پر پائے پیادہ زیارت اربعین کی اہمیت اور اثرات کے بارے میں انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کے بیانات کا ایک انتخاب پیش کیا ہے۔

    2025-08-09 01:48
  • تصویری خبر | ایران اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کا نیا موسم شروع ہؤا ہے، صدر پزشکیان

    تصویری خبر | ایران اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کا نیا موسم شروع ہؤا ہے، صدر پزشکیان

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دورہ پاکستان کے بعد ٹویٹ پیغام میں لکھا: "میں نے دوست اور برادر ملک پاکستان کا اپنا پہلا دورہ اس ملک کے اعلیٰ عہدیداروں کے پرتپاک استقبال کے ساتھ، مکمل کیا۔ میں محترم صدر جناب آصف علی زرداری، اپنے گراں قدر بھائی شہباز شریف، اور پاکستان کے دیگر سیاسی و فوجی حکام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایران اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کا ایک نیا موسم شروع ہو چکا ہے۔"

    2025-08-09 01:37
  • پاکستان: بلوچستان کی بدامنی میں اسرائیلی قدموں کے نشان

    پاکستان میں دہشت گردی؛

    پاکستان: بلوچستان کی بدامنی میں اسرائیلی قدموں کے نشان

    تاریخ گواہ ہے کہ علیحدگی کی تحریکیں غیر ملکی مدد سے کامیاب ہو سکتی ہیں۔ لیکن علیحدگی پسند اکثر و بیشتر جیوپولیٹیکل مسابقتوں کے پیادے بن جاتے ہیں۔ کیا بلوچستان میں ہونے والی بغاوت ـ جس میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، ـ بھی اسی شیطانی چکر میں پھنسنے جا رہی ہے؟

    2025-08-09 00:40
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom