7 مئی 2019 - 12:13
بھارت میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں انتظامیہ کی جانب سے روڈ کو وسعت دینے کی آڑ میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا ہے جس کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں انتظامیہ کی جانب سے روڈ کو وسعت دینے کی آڑ میں 400 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا ہے جس کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔
دوبارہ مسجد تعمیر کرنے کی کوشش پر انتہا پسند ہندوؤں کے مسلمانوں پر حملے،پولیس نے تشدد کو ہوا دینے اور لوگوں کو اکسانے کے الزام بی جے پی رکن اسمبلی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169