اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم تھریسامے نے قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی حساس معلومات لیک کرنے والے وزیردفاع گیون ولیم سن کو کابینہ سے فارغ کردیا۔یہ معلومات برطانیہ میں چینی ٹیلی کام کمپنی ہووائے کی جانب سے 5جی نیٹ ورک متعارف کرانے سے متعلق تھیں۔
برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی سے متعلق حساس نوعیت کی معلومات لیک ہونے کا معاملہ انتہائی افسوسناک اور قومی مفاد کے لیے خطرہ ہے۔
.......
/169