26 فروری 2019 - 14:12
پاکستانی وزارت خارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب

پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ایئر فورس نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور بالاکوٹ میں پے لوڈ گرانے کے واقعے کے بعد پاکستانی دفترخارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں سابق خارجہ سیکرٹریز اور سینیئر سفارت کار شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ میں اجلاس موجودہ صورتحال پر مشاورت کےلیے طلب کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169