اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت کی کابینہ نے 4 وزیروں کے استعفی منظور کرلئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق کویتی کابینہ نے لیبر اور سماجی امور کے وزير ہند الصبیح ، تیل کے وزير بخیت الرشیدی، پارلیمانی امور کے وزير عادل الخرافی اور شہری امور کے وزیر حسام الرومی کے استعفی منظور کرلئے ہیں۔
.......
/169