17 دسمبر 2018 - 18:36
جرمن وزیر خارجہ بغداد پہنچ گئے

جرمنی کے وزیر خارجہ عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو ماس عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔
جہاں وہ عراقی وزیر خارجہ اور دیگر اعلی عراقی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169