تصویری رپورٹ: رہبر انقلاب اسلامی سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزکے تمغہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
14 نومبر 2018 - 12:01
News ID: 916519

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزمیں میڈلزحاصل کرنے والے ایرانی ٹیموں کےکھلاڑیوں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایشیائی کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی۔