31 اگست 2018 - 09:26
شامی فوج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار

روسی ذرائع کے مطابق شامی فوج امریکہ کے ممکنہ حملے کامقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ روسی ذرائع کے مطابق شامی فوج امریکہ کے میزائل حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
روس کے مطابق شامی فوج کے پاس مقابلہ کے لئے اسلحہ کافی مقدار میں موجود ہے جن میں پچورا 2 ام بھی شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق تین مغربی ممالک امریکہ ، فرانس اور برطانیہ شام پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

.......

/169