3 اگست 2018 - 12:25
ایران اور ویتنام کے وزراء خارجہ کی ملاقات

سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ویتنام کے وزير خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سنگاپور کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آسیان کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے ضمن ميں ویتنام کے وزير خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

.......

/169