18 فروری 2018 - 13:15
ایرانی وزیر خارجہ مونیخ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لئے مونیخ پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لئے مونیخ پہنچ گئے ہیں۔ جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی کی 54 ویں کانفرنس منعقد ہورہی ہے اس اجلاس میں کئی ممالک کے سیاسی اور سکیورٹی حکام شریک ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169