اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزير خارجہ نے اس سے قبل آرمینیا کے وزیر خارجہ اور وزیر اعظم سے بھی دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169