13 جون 2017 - 16:46
ایران اور شام کے بینکنگ تعلقات کی توسیع

اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے شام اور ایران کے درمیان بینکنگ تعلقات کی توسیع پر زور دیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے شام اور ایران کے درمیان بینکنگ تعلقات کی توسیع پر زور دیا.
یہ بات ولی اللہ سیف نے اپنے شامی ہم منصب دورید دورگام سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے دونوں ممالك كے درميان اقتصادي اور تجارتي تعاون پر اطمينان كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ دونوں ممالك اپنے ملك كي كرنسي پر تجارت كرسكتے ہيں.

شام كے مركزي بينك كے سربراہ نے دونوں ممالك كے درميان اقتصادي اور تجارتي روابط كي توسيع پر زور ديا.

انہوں نے شام ميں ايراني سرمايہ كاري پر زور ديا اور اس حوالے سے پركشش سہوليات كا اعلان كيا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲