22 دسمبر 2016 - 18:30
مشرقی حلب سے 37 ہزار افراد کا انخلاء مکمل

عالمی ریڈکراس نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر حلب سے اب تک 37 ہزار افراد کا انخلاء مکمل ہوچکا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عالمی ریڈکراس نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر حلب سے اب تک 37 ہزار افراد کا انخلاء مکمل ہوچکا ہے۔ ریڈکراس کی کمیٹی کے مطابق مشرقی حلب کے اسپتال سے تمام بیماروں اور زخمیوں کو بھی نکال لیا گيا ہے۔ ریڈکراس کے ترجمان کے مطابق سردی کی وجہ سے انخلاء سست روی کے ساتھ جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169