اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور دعا کی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے معزز ممہان کے پہنچنے پر ان کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ایرانی وزیرخارجہ کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ایرانی وزیرخارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی جس میں یمن سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کو خطے میں لگی آگ کو بھجانا چاہیے، استعماری طاقتیں چاہتی ہیں کہ خطہ عدم استحکام کا شکار رہے۔ ایران کی پالیسی ہے کہ انسانی خون کو بہنے سے روکا جائے۔ ان کا یہ دورہ اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔
| ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا جی ایچ کیو کا دورہ، شہداء کی یادگار پر حاضری |
![]()

.......
/169