اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صدارتی محل کے قریب زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ یمن میں جاری بحران کو ختم کرنے کے لئے پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی ہے اور پارلیمنٹ کی جگہ عبوری کونسل کے 551 ارکان نے سنبھال لی ہے جو صدارتی کونسل کو بھی منتخب کرےگی ۔
















.......
/169