25 دسمبر 2014 - 08:55
تصویری رپورٹ: خواتین پولیس کمانڈوز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق طالبان اور دوسرے شدت پسند گروہوں سے نبرد آزاما صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں خواتین پولیس کمانڈوزعسکری تربیت حاصل کر رہی ہیں۔

.....
/169