اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سعودی نواز تکفیری دیوبندی مدارس کی دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ (اہلسنت اولجماعات)لشکر جھنگوی کے دہشتگردو نے اس وقت گولیاں ماری جب یہ امرین اپارٹمنٹ میں دوکان میں چیز لینے روکےموٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس دونوں جوان زخمی ہوئے جنہیں پٹیل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں دونوں اقرا یونیورسٹی کے طالبعل ہیں.
.......
/169