اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیاں نئے مذاکرات سوئزرلینڈ کے شہر جینوا میں ہونگے۔ یہ مذاکرات پندرہ اور سولہ دسمبر کو ہونگے اور سترہ دسمبر کو نائب وزرا خارجہ مذاکرات کریں گے۔ چوبیس نومبر کو ویانا میں مذاکرات کی مدت میں توسیع کے بعد سے یہ پہلے مذاکرات ہونگے۔ جوبیس نومبر کو اسلامی جمہوریہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ نے مذاکرات میں ساتھ ماہ کی توسیع کرنے پر اتفاق کیا تھا۔
.......
/169