27 ستمبر 2014 - 20:10
شامی فوج نے حجر بن عدی کا مقبرہ واپس لے لیا

شامی فوج نے رسول اسلام کے صحابی حجر بن عدی کے مقبرے کو واپس لے لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المنار ٹی وی چینل نے فوری خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے دمشق کے ریف میں عدرا البلد کے علاقے میں واقع دھشتگردوں کے ایک ٹھکانے پر حملہ کر کے صحابی رسول اسلام(ص) حجر بن عدی کے مقبرے کو واپس لے لیا ہے۔
مزید تفصیلات موصول ہونے پر شائع کی جائیں گی۔

درج ذیل تصاویر عدرا البلد میں شامی فوج کی موجودگی کی عکاسی کرتی ہیں:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲