24 ستمبر 2014 - 15:37
پاکستان، آرمی چیف کا دورۂ گلگت

پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے گلگت کے علاقے کا دورہ کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق  پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے گلگت کے علاقے کا دورہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے گلگت میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا۔گلگت، سطح سمندر سے پندرہ سو میٹر کی بلندی پر دو لاکھ سے زائد آبادی کا حامل ایک اہم علاقے ہے۔

.......

/169