6 جولائی 2014 - 11:49
ویانا میں رمضان المبارک کا پروگرام

اسلامی مرکزامام علی(ع)کے تعاون سے مختلف اسلامی پروگرامز منعقد ہوں گے

ابنا: ماہ صیام کی آمد کے حوالے سے اسلامی مرکزامام علی(ع)کے تعاون سے مختلف اسلامی پروگرامز منعقد ہوں گے جنمیں محفل انس باقرآن، روزانہ ایک پارہ قرآن کی تلاوت وغیرہ شامل ہیں۔
روزانہ نماز مغرب سے ایک گھنٹہ قبل قاری حجت‌الاسلام مقدسی تلاوت کریں گے، بچوں کے لیے خصوصی اسلامی پروگرام اور امام علی مرکز کے سربراہ حجت‌الاسلام منتظری کی تقریر کے علاوہ مختلف دیگر آیٹمزماہ صیام کے پروگرامز میں شامل ہیں۔

.......

/169